30 ستمبر، 2022، 12:14 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84900520
T T
0 Persons

لیبلز

کابل میں حالیہ خودکش حملے میں 32 افراد جاں بحق اور 40 زخمی ہوگئے

تہران۔ ارنا- غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق، افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغرب میں حالیہ خودکش حملے میں 32 افراد جاں بحق اور 40 زخمی ہوگئے ہیں۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، اس دھماکے کے فورا بعد ہی ایک تعلیمی مرکز میں فائرنگ کی آواز سنائی دے رہی تھی۔

اب اس حادثے سے متعلق مزید معلومات کی اشاعت نہیں ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ جمعے کی رات کو بھی کابل کے ایک مسجد میں دھماکے کے نتیحے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

یہ دھماکہ وزیر اکبر خان مسجد کے قریب اور کابل کے سبز علاقے سے قریبی فاصلے میں وقوع پذیر ہوا تھا۔ گزشتہ موسم گرما میں طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے سے قبل اس انتہائی محفوظ علاقے میں سفارتی مشن اور اہم بین الاقوامی ادارے موجود تھے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .